News Hour with Najia – 28th April 2017

قدرتي آفات کے متاثرين کو انشورنس کي اَشورنس مل گئي
سيلاب ميں ڈوبے گھروں کوانشورنس کا سہارا،سرکار بھي تيارہے
اور
وطن کے دفاع کا جنون، کرک کي تين کمانڈوبہنيں مثال ہيں
تينوں بہنوں نے اپنا مقصد نہ بدلا، لوگوں کي سوچ بدل دي