News Hour with Najia – 09th May 2017

پاور ميں آنے کيلئے, موبائل پاور پلانٹس کا سہارا ليا جارہا ہے
نواز حکومت بھي لوڈ شيڈنگ کا لوڈ برداشت نہ کرسکي
ہيوي ٹريفک پر پابندي کے خلاف ٹرانسپورٹرز سڑک پر آگئے
رمضان سے پہلے اشيائے خوردنوش کا بحران آسکتا ہے