News Hour with Najia – 11th May 2017

دوسرحدوں کي کشيدگي، انسانيت پر ظلم ڈھارہي ہے
بھارت نےميڈيکل ويزے بند کرديئے، بيماروں سے کيسي دشمني؟

موبائل ٹاورصحت کے ليے مضر، حکومت کوخيال آگيا
موبائل ٹاور کئي سال سے لگے ہيں، حکومت کو سگنل اب آئے