News Hour with Najia – 12th May 2017

پنجاب میں خواتین تھانے دار آرہی ہیں
خواتین ایس ایچ اوز ملزمان اور سخت حالات سے نمٹنا جانتی ہیں
پیپلز پارٹی اور پی ٹی ائی کا غیر فطری اتحاد بننے جاریا ہے
سینٹ میں سیٹ اپ کیلئے حکومت کو اپ سیٹ کرنے کی پلاننگ
بلوچستان میں بڑی دہشت گردی ، 25 جانیں چلی گئیں
مولانا کی جماعت 3 سال میں دوسری بار نشانہ بن گئی