News Hour with Najia – 16th May 2017

منشيات اسکولوں تک پہنچ گئي ہے، والدين توجہ ديں
بچوں کو صرف اسکول نہ بھيجيں ان پر نظر بھي رکھيں
صلح نہيں ہوگي، طيبہ کو انصاف اور ملزمان کو سزا ملے گي
بچوں کو غلام نہيں، مستقبل کے معمار بنائيں
ٹرانسپورٹرز کي ہڑتال معيشت کا بيڑا غرق کررہي ہے
کنٹينرز پورٹ پر پڑے ہيں،ٹرانسپورٹرز ضد پراڑے ہيں