Target- 28 May 2017

اب عام عوام لڑے گی اپنے حق کی لڑائی خود۔۔ٹیم ٹارگٹ نے کیا عام لوگوں کا انتخاب۔۔۔جو کرینگے ماہ رمضان میں ناجائز مُنافع خوروں کو ٹارگٹ۔۔۔دیکھئے ماہ رمضان میں ٹارگٹ پرائس کنٹرول سیل کا خصوصی پروگرام۔۔۔۔