Target Price Control Cell – 11 June 2017

ماہ رمضان میں ناجائزمنافع خوروں کی بھرمار۔۔۔مہنگائی کے خلاف ٹارگٹ پرائس کنٹرول سیل کی جنگ جاری۔۔۔ٹارگٹ پرائس کنٹرول سیل کی ٹیم کو دیکھتے ہی ناجائز منافع خور ہوئے رفو چکر۔۔۔۔ٹارگٹ پرائس کنٹرول سیل بناعوام کی آواز۔۔۔