Target – Aik Ichaar So Bimaar – 9 July 2017

کیاآپ جانتے ہیں کے مزیدار اچار کس طرح تیار کیا جاتا ہے؟؟؟اچار کی تیاری میں گلی سڑی اشیاء کا استعمال۔۔۔کیاآپ یہی اچار کھاتے ہیں؟؟؟؟ناقص طریقے سے اچار تیار کرنے والی فیکٹری ہوئی ٹارگٹ۔۔۔