Target- 16 July 2017

معصوم بچوں کی غذا بھی اب شہرقائد میں محفوظ نہ رہی۔۔۔ٹافیوں اور نمکو کی تیاری میں غلاظت بھری اشیاء کا استعمال۔۔۔مشہور و معروف برینڈز کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ۔۔۔گندگی سے بھرپور اشیاء سے تیار ہونے والی ٹافیوں اور نمکو کی فیکٹری ہوئی ٹارگٹ۔۔۔