TARGET – 23 July 2017

ملک بھرمیں دو نمبر اشیاء کی بھرمار۔۔۔آخر کون ہے اس کا اصل ذمہ دار؟؟؟دو نمبر اشیاء خریدنے میں ہوٹلزوالے اوردکاندار سب سے آگے۔۔۔کیاصرف دو نمبر اشیاء بنانا جرم ہے؟؟؟خرید کر فروخت کرنا نہیں؟؟؟ ٹیم ٹارگٹ کی کئ دن کی محنت کے بعد عوام کو دو نمبر اشیاء فروخت کرنے والے ہوئے ٹارگٹ۔۔۔۔