News Hour with Najia – 11 August 2017

مياں صاحب نااہلي کے عدالتي فيصلے سے سخت ناراض ہيں! کارکنوں کو نظام کيخلاف کھڑا ہونے پر تيار کيا جارہا ہے! طاہرالقادري کا پرانے مطالبے کے ساتھ نئے دھرنے کا اعلان! لاہور ميں سياسي ٹکراو کي تيارياں ہورہي ہيں!