News Hour with Najia – 24 August 2017

دوستوں کو اعتماد ميں لينے،امريکا سے تحفظات کے اظہار کا فيصلہ! نئي امريکي انتظاميہ سے پرانے طريقے سے نمٹنے کي کوشش ہورہي ہے! کراچي ميں اسٹريٹ کرائم بے قابو،پوليس کي کارکردگي پر سواليہ نشان! جامع حکمت عملي،عدالتي نظام اور ايف آئي آر کا طريقہ کار بہتر بنانا ہوگا!