Target 27 – August 2017

کیا آپ جانتے ہیں کے قربانی کے جانور کیا کھاتے ہیں۔۔۔عید الااضحی کے قریب آتے ہی قربانی کے جانور اچھا چارا کھاتے ہیں مگر یہ پورے سال کیا کھاتے ہیں کیا آپکو پتا ہے؟؟؟قربانی کےجانورں کو دودھ بادام اور مہنگے غذا کھلانے والے بیوپاریوں کے دعوں کا ٹیم ٹارگٹ نے کیا پردہ فاش۔۔۔قربانی کے جانوروں کی غذا۔۔۔غلاظت سے بھرپور کچرا۔۔۔ قربانی کے جانوروں کو کچرا کھلانے والے بیوپاری ہوئے ٹارگٹ۔۔۔۔