News Hour with Najia – 30 August 2017

ڈاکٹرعبدالقدير سے متعلق بيان افسوس ناک ہے! بےموقع بات کرکے،امريکا کودباؤ ڈالنے کا موقع ديديا ہے! پارليمنٹ نے اپنا کام پورا کرديا اب دفتر خارجہ اپنا کام کرے! معاملات اور تعلقات سفارتکاري سے ہي بہتر ہوسکتے ہيں!