News Hour with Najia – 1 September 2017

ميہہ برس رہا ہے اورسندھ حکومت شرم سے پاني پاني ہے! بادل شہرپراورحکومتي نمائندے ايک دوسرے پربرس رہے ہيں! ايک دوسرے پرانگلي اٹھانے کے بجائے ذمہ داري اٹھانا ہوگي! آلائشوں کو ٹھکانے لگانے ميں انتظاميہ کي مدد کيجيئے!