News Hour with Najia – 6 September 2017

انصار الشریع کے پراسرا نیٹ ورک کو توڑ دیا گیا ۔۔۔۔ خارجہ پالیسی تتر بتر، ریاست کی متفقہ پالیسی بنانا ہوگی ۔۔۔۔۔۔ کراچی کے ساحل پر تیل کی موجودگی معمہ بن گئی ۔۔۔۔۔۔ بلیو وہیل چیلنج نے دنیا میں خوف پھیلایا ہوا ہے ۔۔۔۔۔