News Hour with Najia – 8 September 2017

نواز شريف اورمريم نواز کےسياسي مستقبل کا ٹرائل شروع ہورہا ہے! مقررہ مدت ميں احتساب عدالتوں کيلئے کڑا امتحان ہوگا! افغان جنگ ميں چين اہم فريق بن رہا ہے! خواجہ آصف کا دورہ چين، امريکا کو بے چين نہ کردے!