News Hour with Najia – 12 September 2017

آزادي کپ ہماري تقدير اور دنيا کي سوچ بدل دے گا! کرکٹ کي بحالي ميں ساتھ دينے والے7 ممالک کا شکريہ! وکٹيں کوئي بھي اڑائے، چھکے کوئي بھي لگائے،داد سب کو ملے گي!معاملہ جيت اور ہار کا نہيں، کھيل سے پيار کا ہے!