News Hour with Najia – 13 September 2017

کراچي ميں جرگے کےغير قانوني فيصلے نے دو جانيں لے ليں! ديہي علاقوں کے ساتھ شہروں ميں بھي جرگہ سسٹم پنپ رہا ہے! شريف خاندان کے وکيل کو آرٹيکل 62ون ايف پردلائل کا موقع مل گيا! نااہلي کي مدت طے ہوگئي تو نون ليگ کو ريليف مل سکتا ہے!