News Hour with Najia – 18 September 2017

احتساب عدالتوں ميں کاروائي ہورہي ہے،شريف خاندان ملک سے باہر ہے! کڑا امتحان باقي ہے، عام انتخابات تک خامياں دور کرنا ہونگي! پاکستان ميں ايڈز زندگياں نگل رہا ہے! عطائي ڈاکٹرز،غير قانوني بلڈ بينکس اور کٹس تباہي پھيلارہي ہيں!