News Hour with Najia – 27 September 2017

اسحاق ڈار کي پيشي،صحافيوں کو کوريج سے روک ديا گيا! جوڈيشل کمپليکس انتظاميہ بڑے کيسز کا بوجھ جھيل نہيں پارہي! کروڑوں کے اثاثے کيسے بنائے ؟پيسے کہاں سے آئے؟ وزير خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردي گئي!