News Hour with Najia – 2 October 2017

احتساب عدالت ميں نواز شريف پر فرد جرم عائد نہ ہوسکي! حسن اور حسين نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاري جاري! نواز شريف کو پارٹي صدر بنانے کے لئے رکاوٹيں دور کي جارہي ہيں! نااہل اور سزا يافتہ شخص سياسي جماعت پر حکمراني کرسکے گا!