News Hour with Najia – 11 October 2017

انصاف سب کے لئے احتساب سب کے لئے، نئے چئیرمین نیب کا نعرہ۔۔۔۔خزانہ خالی ہونے کو ہے اور وزیر خزانہ کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں ۔۔۔۔بریسٹ کینسر کا خاتمہ، دوائی سے زیادہ آگاہی کی ضرورت ۔۔۔۔ دنیا بھر میں لڑکیاں بدترین عدم مساوات کا شکارہیں ۔۔