Target – 15 October 2017

شہرخیرپورمیں لوگوں کی زندگیوں کےساتھ کھلواڑ۔۔۔خیرپور کی گردونواح میں جعلی لیبارٹریز کی بھرمار۔۔۔مشروب ہو یا جانور کا خون رپورٹ ہو جائے پندرہ منٹ میں تیار۔۔۔عوام کے ساتھ دھوکا کرنے والی جعلی لیبارٹریز ہوئیں ٹارگٹ۔۔۔