News Hour – 17 October 2017

جنوبي پنجاب کے کسان بے شمار مطالبات لئے سڑکوں پر ہيں! پنجاب حکومت کسانوں کو بہلا بھي رہي ہے، اکسا بھي رہي ہے!پوليس ناکامي کا سہرا ميڈيا کو باندھ رہي ہے! اب نفسياتي مريضوں کا ڈيٹا کھنگالا جائے گا، شايد کچھ نکل آئے!