Target – 22 October 2017

حکومت سندھ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔۔۔تاجر برادری شدید مسائل سے دوچار۔۔۔فنڈز ملنے کے باوجودکراچی کے کئی علاقے ترقیاتی کاموں سے محروم۔۔۔ڈی ایم سی افسران کے ملوث ہونے کے انکشافات۔۔۔حکومت سندھ کے خلاف تاجر برادری ایک پلیٹ فارم پر۔۔۔