News Hour with Najia – 24 October 2017

افغانستان کو ڈکٹيشن، پاکستان کو دھمکي،بھارت سے تعاون مانگ رہے ہيں! ريکس ٹيلرسن پورے خطے کو امريکي سبق پڑھارہے ہيں! پوري دنيا پوليو کے خاتمے کا دن منارہي ہے! پوليو سے پاک پاکستان اب بھي ايک خواب ہے!