News Hour with Najia – 25 Oct 2017

نئي افغان پاليسي پر پاکستان کے خدشات سچ ثابت ہوئے! امريکا، بھارت کو خطے کا ہيرو بنانا چاہتا ہے! پاکستان کوامريکي دھمکياں اور انڈيا کو معاشي وعسکري تعاون مل گيا! ميچ فکسنگ کے بعد پچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے!  پچ فکسنگ کا بڑا منصوبہ بھارت ميں بے نقاب ہوا ہے