News Hour with Najia – 4 November 2017

کراچي کي قسمت کا فيصلہ دبئي ميں ہورہا ہے! متحدہ کے تمام دھڑے متحرک ہيں! اوربھي مسائل ہيں پاناما کےسوا،حکومت سمجھ نہيں رہي! شريف خاندان کے کيسز،دہشت گردي کے خلاف جنگ متاثر کررہے ہيں!سپہ سالار کے خط کے بعد حکومت کو خطا کا اندازہ ہوگيا!