Target – 12 November 2017

ظلم اور بربریت کی انتہا۔۔۔بچی برائے فروخت 70000روپے میں۔۔۔کیا واقعی بچی کوصرف فروخت کیا جارہا تھا یا پھر؟؟؟جو کام پولیس ایک مہینے میں نہ کرسکی وہ ٹیم ٹارگٹ نے کر دکھایا۔۔۔ٹیم ٹارگٹ کی کو شیشیں رنگ لے آئی معصوم بچی کو اغواء کرکے فروخت کرنے والا گروہ ہوا ٹارگٹ۔۔۔