Target – 26 November 2017

گلشن اقبال میں واقع T.Oکلینک کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت۔۔۔T.Oکلینک کی بے تہاشہ شکایت پر پولیس اور ٹیم ٹارگٹ کا ایکشن۔۔۔ ہم نے اپنے ایک فرضی نمائندے کو اس صورتحال کو چیک کرنے کے لیے بھیجا جس نے ڈاکٹر سے جاکر یہ کہا کے میرے ہاتھ میں درد ہے۔۔ڈاکٹر نے سرسری سا چیک کرکے x-rayکرنے کو کہا ۔۔۔ x-ray کی رپورٹ کو دیکھتےہی ڈاکٹرصاحب نے کہا ارے بھائی اس کے ہاتھ میں تو فریکچر ہے پلاسٹر کرنا پڑے گا جبکہ ہمارے نمائندے کے ہاتھ میں کسی قسم کی سوجن اور فریکچر نہ تھا۔۔۔ڈاکٹر کے مطابق انہوں نے suspected fracture کہا تھا مگر موصوف رپورٹ پر Diagnosedکرچکے تھے۔۔۔رپورٹ اس وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔ پھر آخر کار ڈاکٹر صاحب نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔۔اب یہ T.Oکلینک کی پالیسی ہے یا ڈاکٹر کی غفلت اس پر عوام کی کیا رائے ہے؟؟؟