News Hour With Najia – 1 December 2017

عید میلاد النبی کے مقدس موقع پر ظالموں نے درسگاہ کو لہولہان کردیا! دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے تک ریاست مضبوط نہیں ہوسکتی! امریکی وزیر دفاع کی آمد سے پہلے دہشت گردی کی لہر آگئی! پاکستان کو دہشت گردی کے ساتھ دھرنوں کا بھی سامنا ہے! دھرنے والے اٹھانے کے چکر میں حکومت کی رٹ بیٹھ چکی ہے